شعور کے تین مرحلے ہیں: شعور، تحت شعور اور لا شعور! روزمرہ کی افراتفری میں ہم موقع بر محل شعورسے کام لیتے ہیں۔ مظاہر میں جو جو واقعات نمودار ہوتے ہیں انہیں شعور، تحت شعور کے حوالے مسلسل کرتا رہتا ہے۔ یہاں تحت شعور کا کام ہے، کہ جو جو معلومات لاشعور میں پہلے سے موجود ہیں، انہیں وہ سلب/Delete کرتا جاتا ہے، جبکہ نئی معلومات کو وہ اپنے پاس محفوظ کرکے اس کی کاپی لاشعور کے خانے میں پھینک دیتا ہے۔ لاشعور میں وہ معلومات زندگی بھر محفوظ رہتے…
Year: 2021
اونچا مقام ۔۔۔ عارف چنگیزی
اقتدار کی خاطر لڑائیاں تو جنگلوں میں بھی ہوا کرتی ہیں۔ اسی طرح کی ایک لڑائی میں شیر ہار گیا اور ہاتھی جیت گیا۔ یوں ہاتھی جنگل کا بادشاہ بن گیا اور شیر نے اس کی اطاعت قبول کرلی۔ چند روز بعد شکست خوردہ شیر چٹان پر بیٹھا بال سکھا رہا تھا تو وہاں سے ہاتھی کا گزر ہوا۔ شیر نے ایک ہی نظر میں چٹان کی اونچائی بھانپ لی۔ جب اسے پورا یقین ہوگیا کہ ہاتھی اس تک نہیں پہنچ سکتا، تو وہ کھڑا ہوا اور پورا منہ کھولے…
کردار کے غازی ۔۔۔ اسحاق محمدی
حوالدار قمبرعلی مرحوم (1931-2008) اتفاق سے میرے بچپن کے کچھ سال گلی حاجی عیسی وارڈ ممبر میں مرحوم حوالدار قمبرعلی المعرف بہ بابے فدا (انکے بڑے بیٹے کانام) کے عین سامنے والے مکان میں گزرا ، اس لئے ان سے ایک حد تک واقفیت بچپن ہی سے ہے۔ پاکستان آرمی میں تھے، میں انہیں اکثر و بیشتر فوجی وردی میں آتے جاتے دیکھا کرتا تھا۔ قدرے سخت طبیعت کے مالک تھے۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے 78ـ1977کے دوران جب میں یزدان خان ہائی سکول کی آٹھویں یا نویں جماعت …
گفتگو قنجغے نادر علی ہزارہ، چیئرمین تنظیم نسل نو ہزارہ مغل
دہ امی روزا، یک ٹیم اظہار ڈاٹ نیٹ قنجغے چیئرمین تنظیم نسل نو ہزارہ مغل، جناب نادر علی ہزارہ ملاقات کد۔ دہ ای ملاقات دہ بارہ موضوعات گونا گون از جناب چیئرمین سوالائی مختلف پرسان شدن۔ بائین گوش کنیم کہ جناب نادرعلی ہزارہ دہ بابت ازی موضوعات چی نظر دشتن! ٹیم اظہار علی رضا منگول فدا حسین افتخار تاج نوٹ: ای حصہ اول گفتگو استہ
عوام کو، عوام کی خاطر مزاحمت کرنی ہوگی … علی رضا منگول
عثمان کاکڑ کے لئے درد رکھنے والے تمام غمگساروں اور ان کے پارٹی کارکنوں سے اپیل ہے کہ یہ سوسائٹی ہم سب کا مشترکہ گھر اور ملکیت ہے۔ اس سوسائٹی کو ٹوٹنے سے، بکھرنے سے، اور درہمی سے بچانے کے لئے مشترکہ جدوجہد کی ضرورت ہے۔ مگربدقسمتی سے یا اپنی نالائقی کی بدولت اب تک ہم ایسا نہ کرسکے۔ آج بلوچستان کا ہر باشعور پیرو جوان عثمان لالا کی بے وقت جدائی پر نوحہ کناں ہے۔ اے کاش اپنے معاشرے کی بہتری کے لئے بھی یہ سارے لوگ یک…
دوہرا معیار ۔۔۔ راحیلہ بتول
* یہی کوئی چند ہفتے قبل لاہور کے ایک مینٹل ہسپتال کے اندر واقعہ چرچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل ہوئی جس میں چند مسلمان نرسوں نے چرچ کو یرغمال بنا کر وہاں ایک محفل میلاد منعقد کی۔ ویڈیو میں تمام مسلمان خواتین عشق رسول سے سرشار،زور زور سے نعت رسول مقبول پڑھتے اور اپنے کارنامے کی فلم بینی کرتے ہوئے دیکھی جا سکتیں ہیں۔جبکہ دوسرے کونے میں ڈری ،سہمی مسیحی نرسیں اپنی عبادت گاہ کی بے حرمتی کا تماشادیکھتی،نظر آرہیں ہیں۔بس ختم کیا!!؟ ارے کہاں!پکچر تو ابھی باقی…
لائبریری اور غیرنصابی کتابیں ۔۔۔ عارف چنگیزی
٭ معاشرے میں غیر نصابی کتابیں نہ پڑھنے کی کئی وجوہات ہیں۔ ان میں سے ایک اہم وجہ یہ ہے کہ اسکولوں (سرکاری اور غیرسرکاری) میں لائبریری کا وجود ہی نہیں اوراگر لائبریری موجود بھی ہے تو وہاں طالبعلموں کو جانے کی اجازت نہیں۔ اس کی وجہ یہ بتائی جاتی ہے کہ کہیں طالبعلم کتابوں کی ترتیب خراب نہ کر دیں یا لائبریری کو گندا اور استادوں کے چائے پینے کا وقت ضائع نہ کر دیں یا اساتذہ کے تفریحی بحث و مباحثہ میں خلل نہ ڈالیں۔ جب بچے اسکول…
چند مفید اور ضروری کتابیں ۔۔۔ افگار مندوخیل
کتاب کی اہمیت سے انکار ناممکنات میں سے ہے۔ کتاب کی اہمیت و ضرورت پر بہت کچھ لکھنا بھی بہت کم ہے۔ سوچ رہا تھا اس دن کی مناسبت سے کیا لکھوں ،کیسے لکھوں، کتنا لکھوں؟ کتاب کے بارے میں کچھ سطور لکھنے سے کیا میں کتاب کے ساتھ انصاف کر سکوں گا ؟ کافی سوچ بچار کے بعد آخر فیصلہ کیا اس دن کی مناسبت سے کچھ نہ لکھنا بھی بڑی زیادتی ہے تو اٹھ کر قلم اور کاغذ اٹھانے پر مجبور ہوا اور بڑی مشکل سے یہ سطور…
قوم کسے کہتے ہیں؟ ۔۔۔ فدا حسین
4 اپریل2021ء بروز اتوار شام پانچ بجے، ہم موسیٰ کالج میں ہزارہ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے مصباح لٹریری فیسٹیول میں پروفیسر ہود بھائی کی نشست میں شریک ہونے گئے۔ نشست میں بحث کا عنوان تھا ”قوم کسے کہتے ہیں؟“ انہوں نے لفظ ”قوم“ کی بابت نہایت خوبصورت توضیحات پیش کیں اور یہ دلچسپ دورانیہ تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہا۔ اس کے بعد سوالات کا سلسلہ شروع ہوا، جن کے جوابات ہود بھائی نے نہایت حوصلے اور اپنے علمی نچوڑ سے دیئے۔ انہوں نے یہ…
ایک جائزہ: خالد حسینی کا ناول “اے تھاوزنڈ سپلینڈڈ سنز” … سجاد حسین
خالد حسینی کی “A Thousand Splendid Suns” جذباتی سطح پرمیرے لیے مشکل ترین کتابوں میں سے ایک تھی۔ مریم اور لیلا کے کرداروں میں جس ماہرانہ انداز سے خالد حسینی نے افغانستان کی دو نسلوں کا نمایندہ درد پیش کیا ہے، وہ کمال ہے۔ ہمارے لیے، اور ہم سے یہاں میری مراد اردو زبان میں زیر نظر جائزہ پڑھنے والے پاکستان کے وہ پشتون اور ہزارہ دوست ہیں جو خاندانی ریشوں، رشتہ داریوں، پشاور اور کوئٹہ میں مہاجرین کے ساتھ میل ملاپ اورافغانستان سے جغرافیائی قربت کے سبب افغانستان کی…