کہنے کی حد تک تو شیعہ دینی مدارس کی قدامت ایک ہزار سال کے قریب ہے، لیکن جب میں نے اس کے تعلیمی نصاب(ایجوکیشنل کیریکولم) اور امتحانی نظام پر مواد اکھٹا کرنے کی شروعات کیں تو یہ جان کر سخت متعجب ہوا کہ ماضی قریب تک نہ تو باقاعدہ کوئی یکساں نصاب موجود تھا اور نہ ہی تحریری امتحان لینے کا تصور! یعنی جس کی مرضی کسی مدرسہ میں دس سال لگالے، بیس سال لگالے یا پھر عمر بھر رہے، اسے ”شہریہ“ (Stipend یا فکس تنخواہ) ملتی رہتی تھی، لہٰذا…
Year: 2021
جدال ھویت و سیاست۔ قسط دویم
دہ بارے تعلیم و تربیت ہم جناب امیری ایں رہ موگہ آزرے کوئٹہ دوچار آشفتگی استہ یعنی تعلیم شن دہ فارسی نیہ لہذا اینا تعلیم ھیچ ندرہ۔ دہ الفاظ دیگہ مطلب ازونا ایں استہ کہ یک آزرے کوئٹہ اگر فارسی نخاندہ، دہ انگریزی اگر ڈاکٹریٹ ہم کنہ، بازم “بی تعلیم” استہ۔ ایں منطق ازونا دہ نظر خود شن اگر سم بایہ۔ دہ ہزارہ ٹاون حساب کدہ کہ چاردہ دنہ سکول فارسی استہ جبکہ دہ مری آباد دو دنہ استہ۔ کسیکہ از کوئٹہ باشد، امی قدر خبر درہ کہ مکاتب…
پیار کسے کہتے ہیں؟ ۔۔۔ نواز خان سنجرانی
پیار ایک ایسا لفظ ہے جو اپنے مطلب مفہوم کی طرح خود بھی بہت خوبصورت ہے یہ ایک مقدس ترین احساس کا نام ہے۔ میں اپنے سن شعور سے لے کر آج تک اس بارے میں سوچتاسمجھتا رہا۔ ہمیں ایک اسوہ کمال عطاء کیا گیا اور ہمارے لیے لازم ٹھہرا کہ ہم اپنے تمام افکار و نظریات ان کی ذات پاک سے حاصل کریں۔ مگر ہم نے اس مرکز سے انحراف کیا اور اپنی زندگی کی اقدارغیروں سے سیکھنا شروع کردیں۔ دنیا کی اس گلوبل ولیج ٹیکنالوجی نے ہمارا تشخص…
جدال ھویت و سیاست ۔۔۔ اکبر علی
قسط اول جناب علی امیری دہ ابن سینا یونیورسٹی کابل استاد استہ و فلسفہ درس میدہ۔ ماہ گزشتہ برای چند روز دہ کوئٹہ حضور دشتن۔ دہ ای دوران اونا ہمراہ مختلف افراد و ادارہ ہا دید و بازدید دشتن۔ عکس ہای شی رہ ہر روز دہ فیسبک می دیدیم کہ ہمراہ فلان آرگنائزیشن و فلان افراد ملاقات دشت۔ بعد از مختصر سفر کہ جناب امیری واپس کابل رفتن، یک طویل یادداشت ازی سفر کوئٹہ خُو دہ “اطلاعات روز” دہ نام “جدال ھویت و سیاست” دہ سہ قسط نوشتہ کدہ۔ دہ…
بے اولاد ۔۔۔ عارف حسین
گوجرانوالہ کے کسی پہلوان کا انتقال ہوگیا۔ جنازے میں شریک ایک شخص نے دوسرے سے پوچھا: ”کیا پہلوان جی، صاحب اولاد تھے یا بے اولاد؟“ دوسرے نے افسوس سے گردن ہلائی اور تاسف سے جواب دیا: ”بیچارہ بے اولاد ہی چلا گیا۔“ وہاں تیسرا شخص یہ سن کر فورا بولا: ”جھوٹ کیوں بول رہے ہو؟ کیا آپ کو معلوم نہیں کہ اس کے چار بیٹے اور ایک بیٹی ہے؟“ یہ تیسرا شخص اکھاڑے کی روایت سے واقف نہیں تھا۔ پنجاب میں جب کوئی پہلوان چمپئن بن جاتا ہے، تو…
ہزارہ قوم کا قبول اسلام اور شیعہ بننے کا عمل ۔۔۔ فدا گلزاری
حصہ اول ہزارہ قوم کا قبول اسلام اور پھر شیعہ مکتب فکر میں داخلے کا عمل ایک ایسا سوال ہے جو ہزارہ تاریخ پر کام کرنے والے محققین کے لئے ہمیشہ سے متنازعہ رہا ہے۔ اگرچہ ان متنازعہ آراء کو لے کر ہم کسی حتمی نتیجے پر پہنچنے کے قابل تو نہیں ہونگے مگر ان معلومات سے ہمیں یہ سمجھنے میں مدد ضرور ملے گی کہ ہزارہ کا قبول اسلام اور پھر شیعہ مذہب قبول کرنے کا عمل کسی ایک واقعے کی مرہون منت نہیں ہے بلکہ صدیوں پر محیط…
قسمت ۔۔۔ عارف چنگیزی
قسمت کیا ہوتی ہے؟ اس سوال کا جواب پیچیدہ ہے۔ پیچیدہ اس لئے کیونکہ اس سے متعلق لوگوں کی رائے مختلف ہوتی ہے۔ دنیا میں دو قسم کے لوگ موجود ہیں۔ ایک وہ جو ہمیشہ قسمت کے منتظر رہتے ہیں کہ کب قسمت آکر ان کی زندگی آسان کردے ، ان کی مشکلات ختم کردے یا ان کے مسائل حل کردے۔ اور دوسرے وہ لوگ جو اپنی زندگی خود آسان بناتے ہیں ، اپنی مشکلات اپنی قوت بازو سے کم کرتے ہیں اور اپنے مسائل عقلمندانہ انداز میں حل کرنے…
میرا حصہ ۔۔۔ راحیلہ بتول
آج کی تحریر مذہبی رجحان رکھنے والے تمام بہنوں، بھائیوں اور دوستوں سے انتہائی معذرت کے بعد لکھنے کی جسارت کر رہی ہوں۔ بچپن سے لے کر جوانی تک، سکول کے امتحانات اور پھرکالج یونیورسٹی کے پیپرز میں یہی لکھ لکھ کے ہمارا ذہن پختہ ہو گیا، کہ اسلام میں عورت کا مقام بہت ہی بلند ہے اور دیگر مذاہب کے برعکس اسلام نے عورتوں کو بھی مردوں کے برابر ہی حقوق دیئے ہیں۔ دنیا کی دیگر نصف آبادی کی طرح ہم نے بھی ان باتوں کا یقین کر لیااور…
اسمارٹ پی ایم آن لائن ۔۔۔۔ سجاد عاصم
اینکر: ہیلو گل خان: ہیلو اسمارٹ پی ایم: ہیلو گل خان: آپکی دو آوازیں کیوں ہیں؟ اینکر: کونسی دو آوازیں؟ گل خان: آپ کون ہو؟ میں نے اسمارٹ پی ایم صاحب کو فون کیا ہے۔ اسمارٹ پی ایم: میں اسمارٹ پی ایم ہی بول رہا ہوں۔ اینکر: جی یہ اسمارٹ پی ایم بات کر رہے ہیں۔ بتائیے آپ کو ان سے کیا کام ہے؟ گل خان: کیوں پی ایم صاحب سے ڈائیریکٹ بات نہیں ہو سکتی کہ آپ پیغام پہنچا رہے ہو؟ اسمارٹ پی ایم: ہوسکتی ہے۔ آپ گھبرائیں نہیں۔…
مسافر … نواز خان سنجرانی
جب ہم اپنے ماں باپ کی زندگی میں آئے تو سب نے بڑی خوشیاں منائیں ۔ کسی نے تحفے دئیے تو کسی نے مٹھائیاں بانٹیں۔ ہماری زندگی کا ایک ایک دن گنا جارہاتھا ۔ پھر زندگی کے دن مہینوں میں اور مہینے سالوں میں بدلتے گئے اور ہم نے بولنا اور چلنا بھی شروع کردیا ۔ تھوڑے بڑے ہوگئے تو سکول جانے لگے۔ قد بڑھتے بڑھتے امی اور ابو کے قد کےبرابر ہوگیا۔ ہم جوان ہوئے تو ہماری شادی ہوگئی ۔ پھرہم ماں باپ بن گئے اور ہمارے والدین دادا…