Spear Shades – Can’t Explain It Singer: Ishtiaq Hussain میٹھے پھلوں اور میٹھی بولیوں کے شہر کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان موسیقار اور گلوکار اشتیاق حسین، جو نہ صرف جدید موسیقی کے اسرار و رموز سے واقف ہیں بلکہ دل میں موسیقی کے میدان میں کچھ نیا کر گزرنے کی آرزو بھی رکھتے ہیں۔ نیشنل کالج آف آرٹس لاہور سے موسیقی کی باقاعدہ تعلیم حاصل کرنے والے اشتیاق حسین کی یہ نئی کاوش ہے جس میں وہ بطور موسیقار اور گلو کار اپنے فن کا مظاہرہ کرتے نظر آرہے…