سردار نثار علی خان ہزارہ پر دہشت گردانہ حملے کی تفصیل تحریر: اسحاق محمدی 6 اکتوبر 1999ء کو میں حسبِ معمول آفس سے چھٹی کرکے گرلز کالج کوئٹہ سے گھر والی کو لے کر گھر پہنچا ہی تھا کہ 3 بجے کے آس پاس ٹریفک پولیس میں فرائض انجام دینے والے ایک دوست کی کال آئی۔ ہیلو بولنے پر، بنا حال احوال کیے، بولا کہ: “ابھی ابھی وائرلیس پر اطلاع آئی ہے کہ زرغون روڈ پر سردار نثار علی ہزارہ کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے۔” میں نے جب تفصیل…