ریڈرز زون لٹریری فیسٹیول۔

تین سالوں کے کامیاب لٹریری فیسٹیول کے انعقاد کی روایت کوبرقرار رکھتے ہوئے ریڈرز زون کوئٹہ اس سال ایک بار پھر لٹریری فیسٹیول کا انعقاد کرنے جارہا ہے۔ فیسٹیول کا آغاز 27 جنوری کو ہوگا جو تین دن تک جاری رہے گا۔ بلاشبہ یہ ایک انتہائی اہم قدم ہے۔ متمدن معاشرے ایسی ہی مثبت سرگرمیوں کے نتیجے میں تشکیل پاتے ہیں۔ ریڈرز زون کا دم غنیمت ہے جس سے منسلک نوجوان نہ صرف نئی نسل کے لئے ایک صحت مند معاشرےکا خواب دیکھ رہے ہیں بلکہ وہ اس مقصد کے…

گفتگو قنجغے نادر علی ہزارہ، چیئرمین تنظیم نسل نو ہزارہ مغل

دہ امی روزا، یک ٹیم اظہار ڈاٹ نیٹ قنجغے چیئرمین تنظیم نسل نو ہزارہ مغل، جناب نادر علی ہزارہ ملاقات کد۔ دہ ای ملاقات دہ بارہ موضوعات گونا گون از جناب چیئرمین سوالائی مختلف پرسان شدن۔ بائین گوش کنیم کہ جناب نادرعلی ہزارہ دہ بابت ازی موضوعات چی نظر دشتن! ٹیم اظہار علی رضا منگول فدا حسین افتخار تاج نوٹ: ای حصہ اول گفتگو استہ  

بینظیر بھٹو ہسپتال میں موجود سہولیات اور مشکلات سے متعلق ہسپتال کی انتظامیہ اور سٹاف سے ایک گفتگو۔

پاکستان پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن اور پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو کے نام سے منسوب “محترمہ شہید بینظیر بھٹو جنرل ہسپتال” کا آغاز اپریل 2009 میں ہوا تھا۔ یہ ہسپتال میجر محمد علی شہید روڈ سے متصل گلستان ٹاؤن میں واقع ہے۔ اس ہسپتال سے نہ صرف قرب و جوار کے رہائشی علاج و معالجے کے لئے رجوع کرتے ہیں بلکہ دور دراز علاقوں سے بھی مریضوں کی ایک بڑی تعداد یہاں علاج کے لئے آتی ہے۔ لیکن کیا اس ہسپتال میں مریضوں کو علاج…

ایچ ڈی پی کے چیئرمین عبدالخالق ہزارہ کے ساتھ ایک نشست

گذشتہ دنوں  ”اظہار“  ٹیم نے مشیر وزیر اعلیٰ برائے کھیل و ثقافت اور چیئرمین ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی جناب عبدالخالق ہزارہ سے بات چیت کی جو قارئین کے حاضر خدمت ہے۔ اظہار:  عالمی وباء کرونا کے حوالے سے ایچ ڈی پی نے آج تک کیا اقدامات کیے ہیں اور وہ اس میں کس حد تک کامیاب رہے ہیں؟ خالق ہزارہ:  سب سے پہلے میں آپ دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں،  جو آپ میرے غریب خانے میں تشریف لائیں اور مجھے مہمان نوازی کا شرف بخشا۔  جہاں تک بات کرونا کی…

معروف مصور اور سکیچ کلب کے بانی سید فاضل موسوی سے ایک گفتگو

اسکیچ کلب عرصہ دس سال سے فائن آرٹس کی ترویج کے لیے کام کر رہا ہے۔ اسکیچ کلب کے بانی اور روح رواں ملک کے نامور مصور جناب فاضل موسوی ہیں۔ پچھلے دنوں اظہار نےان سے ایک انٹرویو کا اہتمام کیا جو قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔ اظہار: فائن آرٹس کی طرف کب اور کیسے راغب ہوئے ؟ فاضل موسوی: فائن آرٹس کی طرف میرا جھکاؤ بچپن ہی سے تھا لیکن مناسب رہنمائی نہ ہونے کی وجہ سے ہائی اسکول کی سطح تک میں اپنے طور پر کام کرتا…