کتاب کی اہمیت سے انکار ناممکنات میں سے ہے۔ کتاب کی اہمیت و ضرورت پر بہت کچھ لکھنا بھی بہت کم ہے۔ سوچ رہا تھا اس دن کی مناسبت سے کیا لکھوں ،کیسے لکھوں، کتنا لکھوں؟ کتاب کے بارے میں کچھ سطور لکھنے سے کیا میں کتاب کے ساتھ انصاف کر سکوں گا ؟ کافی سوچ بچار کے بعد آخر فیصلہ کیا اس دن کی مناسبت سے کچھ نہ لکھنا بھی بڑی زیادتی ہے تو اٹھ کر قلم اور کاغذ اٹھانے پر مجبور ہوا اور بڑی مشکل سے یہ سطور…
Author: افگار مندوخیل
افگار مندوخیل ژوب سے تعلق رکھتے ہیں اورتاریخ میں ایم فل سکالر ہیں۔