میں اس لحاظ سے اپنے آپ کو بہت ہی خوش قسمت تصور کرتا ہوں کہ میرے ارد گرد ہمیشہ پیار اور محبت بانٹنے والے دوستوں کا جمگھٹا لگا رہتا ہے۔ یہی دوستیاں میری زندگی بھر کی کمائی اور یہ دوست میری زندگی کا قیمتی ترین اثاثہ ہیں۔ تین سال قبل مجھے اپنے اردو مضامین کو “قصہ ہائے ناتمام” کے نام سے کتابی شکل میں شائع کروانے پر پروفیسر عبدالرحیم چنگیزی نے آمادہ کیا جس کے لیے فنڈز ہمارے دوست علی مدد نے مہیا کئے۔ کتاب کی کامیاب تقریب رونمائی اظہار…
Category: رپورٹس
دنیا بھر کے محنت کشو ایک ہوجاؤ! بیوگا کی بڑی کامیابی ۔۔۔ علی رضا منگول
بلوچستان ایمپلائز اینڈ ورکرز گرینڈالائنس (بیوگا) کی ہمت اور جرأت کے سامنے بلوچستان حکومت آخر کار گھٹنوں کے بل بیٹھنے پر مجبور ہوگئی۔ گزشتہ سال سے اپنے حقوق کے لئے بلوچستان کے ملازمین کی جاری جدوجہد شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام کو پہنچی۔ بلوچستان کے ملازمین کی مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں یہ پہلی شانداراور ایک مثبت کامیابی ہے جسے ملازمین کی طاقت کا درست حکمت عملی کے تحت صحیح نتیجہ اور حاصل کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا۔ بیوگا کے قائدین کی دوراندیشی اور احتجاج کے لیے درست…
مستقبل اور نئی نسل کے سرخیل و سالاروں کے نام
معمول اور روایات کے خلاف یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین جن کی اکثریت بیوٹمز کے طالبات و طلباء اور جن کی غالب تعداد کا تعلق ہزارہ ٹاؤن سے ہے، نے بتاریخ 11، 12 اور 13 فروری 2022ء سہ روزہ شاندار ادبی میلہ کا انعقاد KB College ہزارہ ٹاؤن میں کیا۔ اِس ادبی میلہ میں مختلف علاقوں سے مختلف اقوام کے نوجوانوں اور مختلف شعبوں سے متعلق افراد اور اساتذہ کرام نے نہایت جوش و خروش اور دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔ تین دن تک جاری رہنے والے ”سفینہءِ ادب“ کے نام سے…
ایک ادبی محفل کی روداد ۔۔۔ مہدی اسیر
ایک ادبی محفل کی روداد۔۔۔ رپورٹ: مہدی اسیر Previous Next مورخہ 15 نومبر 2020 کو مصطفی شاہد کے زیر نگرانی ایک ادبی نشست منعقد ہوئی جس کا سلسلہ پچھلے 10 برسوں سے جاری ہے۔ اس ادبی نشست میں سینئر شاعر جناب محسن شکیل نے بطور خاص شرکت کی۔ ان کے ہمراہ جناب جاوید نادری بھی تھے۔ مصطفی شاہد اور نشست کے دیگر شرکا نے محسن شکیل کا نہایت گرم جوشی سے استقبال کیا۔ اس نشست میں جناب محمد علی موسی، جناب خالق داد، جناب اکبر انجم، جناب علمدار حسین وفا،…
ایک خوبصورت محفلِ مشاعرہ
ایک خوبصورت محفلِ مشاعرہ دبستانِ بولان کوئٹہ (ر) کے زیر اہتمام ایک خوبصورت محفلِ مشاعرہ ، بروز اتوار 16 جون 2019، شام 5:00 بجے پروفیسر صدف چنگیزی کی رہائش گاہ، کوئٹہ کینٹ میں منعقد ہوا۔ محفل کی صدارت بلوچستان کے معروف شاعر پروفیسر رشید حسرت نے کی، مہمانِ خصوصی جیکب آباد کے مہمان شاعر محترم شبیر موج تھے۔ محفل کی نظامت کے فرائض محترمہ شبنم اعجاز نے احسن طریقے سے انجام دئیے۔ اس بابرکت محفل کا آغاز کلام پاک سے ہوا، پھر سید طاہر عباس نے استاد رشید انجم کی…