قوم کسے کہتے ہیں؟ ۔۔۔ فدا حسین

  4 اپریل2021ء بروز اتوار شام پانچ بجے، ہم موسیٰ کالج میں ہزارہ سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے مصباح لٹریری فیسٹیول میں پروفیسر ہود بھائی کی نشست میں شریک ہونے گئے۔ نشست میں بحث کا عنوان تھا ”قوم کسے کہتے ہیں؟“ انہوں نے لفظ ”قوم“ کی بابت نہایت خوبصورت توضیحات پیش کیں اور یہ دلچسپ دورانیہ تقریباً ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہا۔ اس کے بعد سوالات کا سلسلہ شروع ہوا، جن کے جوابات ہود بھائی نے نہایت حوصلے اور اپنے علمی نچوڑ سے دیئے۔ انہوں نے یہ…

ایک جائزہ: خالد حسینی کا ناول “اے تھاوزنڈ سپلینڈڈ سنز” … سجاد حسین

خالد حسینی کی “A Thousand Splendid Suns” جذباتی سطح پرمیرے لیے مشکل ترین کتابوں میں سے ایک تھی۔ مریم اور لیلا کے کرداروں میں جس ماہرانہ انداز سے خالد حسینی نے افغانستان کی دو نسلوں کا نمایندہ درد پیش کیا ہے، وہ کمال ہے۔ ہمارے لیے، اور ہم سے یہاں میری مراد اردو زبان میں زیر نظر جائزہ پڑھنے والے پاکستان کے وہ پشتون اور ہزارہ دوست ہیں جو خاندانی ریشوں، رشتہ داریوں، پشاور اور کوئٹہ میں مہاجرین کے ساتھ میل ملاپ اورافغانستان سے جغرافیائی قربت کے سبب افغانستان کی…

موجودہ پاکستانی نظام تعلیم اور ایرانی دینی مدارس کے نظام تعلیم کا اجمالی موازنہ ۔۔۔ اسحاق محمدی

 کہنے کی حد تک تو شیعہ دینی مدارس کی قدامت ایک ہزار سال کے قریب ہے،  لیکن جب میں نے اس کے تعلیمی نصاب(ایجوکیشنل کیریکولم)  اور امتحانی نظام پر مواد اکھٹا کرنے کی شروعات کیں تو یہ جان کر سخت متعجب ہوا کہ ماضی قریب تک نہ تو باقاعدہ کوئی یکساں نصاب موجود تھا اور نہ ہی تحریری امتحان لینے کا تصور!  یعنی جس کی مرضی کسی مدرسہ میں دس سال لگالے،  بیس سال لگالے یا پھر عمر بھر رہے، اسے  ”شہریہ“  (Stipend یا فکس تنخواہ)  ملتی رہتی تھی،  لہٰذا…

جدال ھویت و سیاست۔ قسط دویم

  دہ بارے تعلیم و تربیت ہم جناب امیری ایں رہ موگہ آزرے کوئٹہ دوچار آشفتگی استہ یعنی تعلیم شن دہ فارسی نیہ لہذا اینا تعلیم ھیچ ندرہ۔ دہ الفاظ دیگہ مطلب ازونا ایں استہ کہ یک آزرے کوئٹہ اگر فارسی نخاندہ، دہ انگریزی اگر ڈاکٹریٹ ہم کنہ، بازم “بی تعلیم” استہ۔ ایں منطق ازونا دہ نظر خود شن اگر سم بایہ۔ دہ ہزارہ ٹاون حساب کدہ کہ چاردہ دنہ سکول فارسی استہ جبکہ دہ مری آباد دو دنہ استہ۔ کسیکہ از کوئٹہ باشد، امی قدر خبر درہ کہ مکاتب…