انسان،  انسان کو ڈستا ہے ۔۔۔ صدیقہ سحر

                                                 ؎   مقید کردیا سانپوں کو یہ کہہ کرسپیروں نے             یہ انسانوں کو انسانوں سے ڈسوانے کا موسم ہے  اللہ تعالیٰ نے انسان کو اعلیٰ درجے پر فائزاس لئے کیا اور دوسری مخلوقات پر شرف و برتری اس لئے بخشی،  تاکہ وہ ایک دوسرے کی دلجوئی کریں،  آپس میں اچھے روابط قائم کریں اور زندگی کا سفر خوشگوار انداز سے گذاریں۔  بقول ارسطو انسان ایک سیاسی اور معاشرتی حیوان ہے،  یعنی یہ مل جل کر رہنے پرمجبور ہیں،  معاشرے سے ہٹ کر اکیلے…

انسانی معاشرے کا عکس ۔۔۔ صدیقہ سحر

  اللہ تعالیٰ نے یہ وسیع و عریض کائنات بنائی، اس میں خوبصورت وادیاں، پہاڑ، دریا و سمندر، لہلہاتے درخت، نیلگون فلک، نظام شمسی اور طرح طرح کی نعمتیں پیدا کیں اوراس میں بنی نوع انسان کو پیدا کیا اور تمام مخلوقات میں سب سے اعلیٰ و ارفع مخلوق بنا کر اسے اشرف المخلوقات کا لقب دیا۔ اس کو عقل و شعور اور فہم و ادراک عطا کیا تاکہ وہ انہیں بروئے کار لاکر مظاہر فطرت پر غور کر سکیں اور خالق کائنات کی صفائی کو قریب سے مشاہدہ کرکے…