سمر سسٹرز سکالرشپ، امریکہ میں چند روز شمامہ حسن دوسرا حصہ سفر اور سکالرشپ سے متعلق مکمل معلومات فراہم کرنے کی غرض سے اورینٹیشن پروگرام کا مرحلہ بھی گزر گیا تو سارے شرکا دوبارہ گھروں کو لوٹ گئے۔ اگلا مرحلہ ویزے کے حصول کا تھا جس کے لیے تمام کامیاب طالبات سے متعلقہ دستاویزات مانگی گئیں۔ پاسپورٹ ہم پہلے ہی جمع کرا چکے تھے۔ میرے لیے بارہ صفحات کا ویزہ فارم بھیجا گیا جس میں گھر کے پتے سے لیکر سکول سے متعلق ڈھیر سارے سوالات پوچھے گئے تھے۔ اسی…
Author: شمامہ حسن
شمامہ حسن ایک مقامی کالج کی طالبہ ہے۔ پڑھائی کے علاوہ انہیں لکھنے کا شوق ہے
سمر سسٹرز سکالر شپ اور میرا سفر امریکہ ۔۔۔ شمامہ حسن
پہلا حصہ یہ نومبر 2018 کے ابتدائی دنوں کی بات ہے جب ایک دن ابو نے مجھے فیس بک پر شیئر ہونے والی ایک پوسٹ دکھائی جو ایک ایسی امریکی سکالر شپ سے متعلق تھی جس کا دورانیہ محض دو ہفتوں پر مشتمل تھا۔ اس سکالر شپ کا نام یو ایس سمر سسٹرز سٹوڈنٹس ایکسچینج پروگرام تھا جسے امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی معاونت حاصل تھی۔ ابتدائی معلومات حاصل کرنے کے بعد میں نے مذکورہ اسکالرشپ کے لیے آن لائن درخواست دے دی۔ کچھ دنوں بعد مجھے اطلاع ملی کہ ابتدائی…