فرخندہ فرجام ،جلیلہ حیدر ۔۔۔ تحریر: رضا حسن

فرخندہ فرجام ،جلیلہ حیدر  تحریر: رضا حسن نیک، مبارک، خوش آئند،  فرخندہ اور فرجام سے مراد اچھا انجام اور نتیجہ ہے۔  فرخندہ فرجام یعنی جس کام کا نتیجہ نیک ہو۔  لکھنے سے پہلے میری سوچ حالت تذبذب میں تھی کہ آخر فرخندہ فرجام کو ہی میں کیوں اپنے مضمون کا عنوان منتخب کروں!؟  ہر موضوع کی اساسی امنگوں اور حیثیت کے جبر کے درمیان جھگڑے میں ہی عورت کا ڈرامہ اور راز و نیاز پوشیدہ ہے۔  بقول ول ڈیورانٹ “میں عورت کو ایک لڑکی کے طور پر دیکھنا چاہتا ہوں…

مصورہ شازیہ بتول … رضا حسن

مصورہ شازیہ بتول  رضا حسن مایہ ناز مصور پکاسو کا کہنا ہے کہ رنگ کی طاقت براہِ راست روح پر اثرانداز ہوتی ہے۔ پکاسو کے اس قول میں موجود بھید اور رازنے مجھے ایک آرٹسٹ پر تصنیف لکھنے پر مجبور کردیا۔  ہمارے ضعف عقل،عمیق اور تاریک وجدان یا زنگ آلود دماغ کے بے نظم فیصلے اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ ہم فن، آرٹ اور مصوری سے کتنے بیگانہ، ناواقف اور دور رہ گئے ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیسے اپنے خیالات اور تاریک وجدان کو تعصبات اور…