ہم اکثر ملا مخالفت میں یہ بات کہہ دیتے ہیں کہ دین کو سیاست سے جدا ہونا چاہیے۔ لیکن ہم میں اکثر اس بنیادی تصور سے بے خبر ہیں، کہ دین جب سیاست میں مداخلت کرکے اقتدار میں آتا ہے تو کس طرح جمہوریت، برابری اور انسانی حقوق کو پامال کرتا ہے۔ ادیان کے نمائندے، یعنی: ملا، پادری، پجاری اور پنڈت جب سیاسی طاقت حاصل کر جاتے ہیں، تو عوام کے بنیادی حقوق کو سلب کر کے بنیادی طور پر عدل، برابری اور انفرادی آزادیوں پر قدغن لگا…
Author: ناظر یوسفی
کورونا وائرس اور میری موت (2) ۔۔۔ ناظر یوسفی
دوسری اور آخری قسط موصوف کی حالت دیکھنےکے قابل تھی۔ حالانکہ جب وہ میری طرح زندہ تھے تب ان کی بڑی شہرت تھی۔ کہنے کو تو وہ مسلمانوں کے ایک فرقے کے ایک بڑے اور مشہور مذہبی راہنما تھے لیکن حکومت میں نہ ہونے کے باوجود ملک کا اصل حکمران انہی کو تصور کیا جاتا تھا۔ ان کے معتقدین دنیا بھر میں پھیلے ہوئے تھے جن کا عقیدہ تھا کہ موصوف روئے زمین پر خدا کے مقرب ترین بندے ہیں جن کا فقط ایک نظر کرم ہی انسانوں کے جنت…
کورونا وائرس اور میری موت ۔۔۔ ناظر یوسفی
٭ پہلی قسط کل رات میں نے ایک عجیب خواب دیکھا۔ میں نے دیکھا کہ کرونا وائرس کے باعث میری موت واقع ہوگئی ہے۔ بہت سارے دوست، احباب اور رشتے دار جب میری لاش دفنا کر واپس جانے لگتے ہیں تو میری بھی خواہش ہوتی ہے کہ تنگ و تاریک قبر میں پڑا رہنے کی بجاے ان کے ساتھ واپس اپنے بیوی بچوں کے پاس گھر جاؤں۔ لیکن میں تو مر گیا ہوں، اٹھ نہیں سکتا! اب میں گھپ اندھیرے اپنی قبر میں سخت پتھریلی زمیں پر پڑا اس انتظار…