کیا عورت کی اپنی کوئی پہچان نہیں؟ ۔۔۔ فدا حسین

“تقریب ِشادی خانہ آبادی نورچشم محمد علی فرزند ارجمند علی محمد ہمراہ دختر نیک سیرت غلام علی ہونا قرار پائی ہے۔” دلہن کا نام کہیں نہیں لکھا تھا۔ میں کارڈ پڑھ ہی رہا تھا کہ مسجد سے اعلان ہوا، ” دوست محمدکی زوجہ ، غلام محمد ، خان محمدکی والدہ ، جان محمد کی ساس اور محمد نبی و محمد حسین کی ہمشیرہ وفات پا چکی ہے۔” اعلان تین مرتبہ دہرایا گیامگر تینوں بار مرحومہ کا نام نہیں لیا گیا۔جتنے بھی نام پکارے گئےمردانہ تھے۔ مرحومہ کے بھی صرف بیٹوں…

قحط …. فدا حسین

قحط تحریر: فدا حسین قحط زدہ علاقے میں زندگی بسر کرنا کسی چیلنج سے ہرگزکم نہیں کیونکہ جن ستونوں پر انسانی زندگی کھڑی رہتی ہے ان میں سے ایک کے نہ ہونے سے زندگی ڈگمگا جاتی ہے۔عموماً خوراک اور پانی کی کمی کو قحط کہا جاتا ہے۔ ہمارے صوبے کو بھی قحط سالی کی وجہ سے بہت سی مشکلات کا سامنا رہا ہےاور شاید اب بھی بعض علاقوں میں مشکلات ہوں گی۔مگر اللہ کی کرم نوازیوں سے یہ نیا سال موسم کے حوالے سے کافی نیک ثابت ہوا ہے۔ بارشوں…