ذرا جرآت کے ساتھ ۔۔۔ میر اسلم رند 

ذرا جرآت کے ساتھ  میر اسلم رند  بلوچستان میں ہر آنے والا دن تعلیم کے لئے زوال پذیر اور پستی کی طرف گامزن ہے۔  اس سے پہلے بھی بلوچستان کے تعلیمی نظام سے متعلق لکھ چکا ہوں لیکن آج ایک بار پھر لکھنے کو دل چاہ رہا ہے۔ ہر آنے والی حکومت سے یہ امیدیں وابستہ کرنا ایک قدرتی امر ہے کہ شاید یہ حکومت تعلیم کے بارے میں سنجیدہ ہو۔ لیکن افسوس کہ عوام کو مایوسی کے علاوہ کچھ نہیں ملتا۔ ہاں البتہ حکومت کی طرف سے بڑے بڑے…

ذرا جرأت کے ساتھ ۔۔۔ میر اسلم رند

ذرا جرأت کے ساتھ میر اسلم رند ہم پاکستانی وہ قوم ہیں جو صرف دوسروں کو ٹھیک کرنے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں لیکن خود کبھی ٹھیک نہیں ہوتے۔ اس کی مثال اس سے لی جا سکتی ہے کہ پاکستان کے تمام شہروں کی نسبت ہمارے شہر کوئٹہ کے ٹریفک کا نظام اور طریقہ بالکل درہم برہم ہے۔  ہر شخص صرف اور صرف سرکار اور ٹریفک پولیس کو ہی کوستارہتا ہے جبکہ اپنے کردار کی طرف کبھی توجہ نہیں دیتا۔  میرے خیال میں ہمارے کوئٹہ کے ٹریفک جام کی…