والعصر ۔۔۔ مصطفیٰ شاہد Apr 12, 2019Apr 12, 2019 مصطفیٰ شاہد Facebook Twitter WhatsApp والعصر مصطفیٰ شاہد پھولی ہوئی سانسوں کی ڈوریں جب اس کے پاؤں سے لپٹیں تو وہ باسٹھویں زینے پر بیٹھ گیا “کاش میں واپس جاسکتا” اس نے سوچا: “پانی کا رخ موڑ کے واپس آجاتا عمر کا بہتا پانی کیسے خاک ہوا تن کے خار و خس کی سیرابی میں پانی خاک ہوا اس سے بڑھ کر اور جہنم کیا ہوگا من کی کھیتی سوکھ گئی بہتا پانی خاک ہوا” Author Recent Posts مصطفیٰ شاہدمصطفیٰ شاہد نوجوان نسل کے نمائندہ شاعر ہیں۔ شاعری پر مبنی ان کی تین کتابیں چھپ چکی ہیں۔ Latest posts by مصطفیٰ شاہد (see all) یاد دہانی ۔۔۔ مصطفیٰ شاہد - May 6, 2019 والعصر ۔۔۔ مصطفیٰ شاہد - Apr 12, 2019 Share on FacebookPost on X