کوئٹہ ایک بار  پھرلہولہان ۔۔۔ اداریہ

اداریہ کوئٹہ ایک بار  پھرلہولہان جمعہ کی صبح کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں دہشت گردی کا ایک افسوس ناک واقعہ رونما ہوا جس  میں آخری اطلاعات آنے تک  بیس لوگوں کی جانیں جا چکی ہیں جبکہ چالیس کے قریب افراد زخمی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایف سی کے ایک اہل کار کے علاوہ مقتولین کی اکثریت کا تعلق سبزی فروشوں اور منڈی میں کام کرنے والے مزدوروں سے تھا جن میں ہر طبقہ فکر کے لوگ شامل تھے۔ سی سی پی او کوئٹہ عبدالرزاق چیمہ کے مطابق دھماکہ…