پاکستان پیپلز پارٹی کبھی ایک نظریہ تھی۔ یہ غریبوں، محنت کشوں اور محروم طبقات کی آواز سمجھی جاتی تھی۔ ذوالفقار علی بھٹو کے سوشلسٹ نعروں اور بینظیر بھٹو کی سیاست نے اس جماعت کو ایک نظریاتی وقار دیا تھا۔ مگر آج جب بلاول ہاؤس میں آصف علی زرداری شفیق مینگل کو گلے لگا کر پارٹی میں خوش آمدید کہتے ہیں تو سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا وہی پیپلز پارٹی باقی رہ گئی ہے یا صرف اس کا نام رہ گیا ہے؟ شفیق مینگل کا نام برسوں سے بلوچستان کی…
Author: ذاکر مختار
ذاکر مختار برطانیہ میں مقیم ایک سیاسی اور سماجی کارکن ہیں۔ لکھنے، پڑھنے اور سماجی مسائل کے حل میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
کوئٹہ 3 ستمبر 2010 کا المیہ! ۔۔۔ ذاکر مختار
رمضان المبارک کے آخری جمعے کو آئی ایس او اور تحریک جعفریہ پاکستان یوم القدس کے طور پر مناتی ہیں۔ یہ یوم جمہوری اسلامی ایران کے بانی، اس وقت کے ولی فقیہ روح اللہ خمینی کے ایک فرمان کے نتیجے میں ہر سال منایا جاتا ہے۔ اس بات میں کوئی دو رائے نہیں کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے فلسطین میں مظلوم فلسطینی عوام پر جو انسانیت سوز مظالم ابتک ڈھائے جارہے ہیں، وہ قابل مذمت ہے۔ ماضی میں پاکستان کے باقی شہروں کی طرح کوئٹہ میں بھی اسی سلسلے…