کورونا وائرس، سازش یا حقیقت؟ ۔۔۔ ذاکر حسین ذکی

٭ دو لوگ میڈیکل اسٹور میں کورونا وائرس پر بات کررہے تھے کہ حالات بہت خراب ہیں، ہمیں احتیاط کرنی چاہیے اور اپنے بزرگوں اور بچوں کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔ اس دوران ایک شخص ماسک پہنے دواخانے میں داخل ہوا اور ان دونوں کی گفتگو کے بیچ کود پڑا۔ “میرے بھائیو! کوئی کورونا ورونا نہیں سب جھوٹ ہے۔ یہ حکومت اور امریکہ کی سازش ہے۔ میں نے اب تک کوئی بھی کورونا کا مریض نہیں دیکھا “ یہ کہہ کر وہ شخص دوا خانہ والے سے مخاطب ہوا “بھائی…