ویلنٹائن ڈے کا حل بھی نکل ہی آئے گا ۔۔۔ محمد تقی رمضان

14 فروری کو پوری دنیا میں ویلنٹائن ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس دن کی تاریخی اہمیت کے حوالے سے متعدد کہانیاں سننے کو ملتی ہیں، تاہم اس تحریر کا مقصد اس دن کی تاریخ  کوجانچنا نہیں، اس لیے اس بحث کو فردا کے لیے رکھتے ہیں۔ صرف اتنا ہی جاننا ہمارے لیے کافی ہے کہ اس دن کی مناسبت سے محبت کرنے والے  نئے جوڑے کھل کر اپنی محبت کا اظہار  کرتے ہیں اور ہمیشہ ساتھ رہنے کا عہد و پیمان کرتے ہیں اور پرانے جوڑے پرانی…

چرنوبل ایک واقعہ یا موثر پیغام ۔۔۔ محمد تقی رمضان

چرنوبل ایک واقعہ یا موثر پیغام محمد تقی رمضان مصروف ہفتہ گزرنے کی وجہ سے وِیک اینڈ پر گھر سے نکلنے کا کوئی اِرادہ نہیں تھا، لہذا وقت گزاری کے لیے کوئی اچھا امریکن سِیریل دیکھنے کی ٹھانی۔ چھوٹے بھائی سے مشورہ مانگا ۔ بھائی نے کہا “چرنوبل” دیکھو، آپ کو پسند آئے گا۔ نام دلچسپ لگا اِس لیےمزید تفصیلات جاننے کا شوق ہوا۔ تجّسس برقرار رکھنے کے لیے بھائی نے تھوڑی سی تفصیلات بتانے پر اِکتفا کیا کہ سرد جنگ کے زمانے کے ایک اصل واقعے پر مبنی سیریل…