جامعہ بلوچستان کو صوبے کے قدیم ترین اعلیٰ تعلیمی ادارے کادرجہ حاصل ہونے کے ساتھ یہ امتیاز بھی حاصل ہے کہ آج صوبے کے تمام اداروں میں خدمات انجام دینے اور معاشرے میں مثبت سوچ اور تبدیلیاں لانے والے تقریباً تمام افراد گذشتہ ۴۵ سالوں سے اسی جامعہ سے فار غ التحصیل ہیں۔مگر آج صورت حال بہت مختلف ہے کیونکہ جامعہ کے حالات اور تعلیم و تدریس کا عمل بیحد پیچیدہ اور مخدوش دکھائی دے رہا ہے۔ جامعہ میں گذشتہ کئی سالوں سے تواتر کے ساتھ اساتذہ، آفیسران…
Author: رحیم چنگیزی
ڈاکٹرعبدالرحیم چنگیزی پی ایچ ڈی سکالر ہیں، بلوچستان یونیورسٹی کے شعبہ سماجی بہبود میں پروفیسرہیں اور تحقیق سے وابستہ ہیں۔