ایف اے ٹی ایف اور پاکستان ۔۔۔ افتخار حسین تاج

* حالیہ دنوں پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس میں یہ فیصلہ ہوا کہ پاکستان کو منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے خاتمے کےحوالے سے مزید کام کرنا ہوگا وگرنہ پاکستان کا نام اگلے سال فروری میں گرے سے بلیک لسٹ میں شامل ہوگا۔ بنیادی طور 1989 میں گروپ آف سیون کے ممالک نے بین الااقوامی حالات و واقعات کو مدِنظر رکھتے ہوئے ایک ایسی تنظیم بنائی تھی جس کا بنیادی مقصد دہشت گردوں کی مالی معاونت کے خاتمے اور منی لانڈرنگ جیسے کاموں پر…