قبروں کی صرف ایک اور قطار ۔۔۔ فاطمہ عاطف

 قبروں کی صرف ایک اور قطار ۔ 10 جنوری 2013 انسانیت کی تاریخ کے سیاہ دنوں میں سے ایک دن جب ہزارہ نشین علاقے علمدار روڑ پر واقع ایک سنوکر کلب پر حملہ کیا گیا۔ بلاسٹ ہوا اور جب لوگ زخمیوں کی مدد کیلئے اس جگہ پہنچے اور میڈیا کے نمائندے بھی کوریج کے لئے موقع پر پہنچے ہی تھے کہ کچھ منٹوں کے وقفے سے ایمبولینس میں چھپائے گئے بم کے ایک اور بلاسٹ نے تباہی مچا دی۔ سانحے میں 110 افراد شہید اور بڑی تعداد میں لوگ زخمی…

ہزارہ کلچر ڈے 19 مئی 2020 ۔۔۔فاطمہ عاطف

ہزارہ کلچر ڈے ۔۔۔ فاطمہ عاطف Previous Next  “ہزارہ کلچر ڈے 19 مئی” پر امن، محنتی اور ترقی پسند ہزارہ قوم کی منفرد اور خوبصورت ثقافت کو محفوظ کرنے کے حوالے سے کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔ لوگ ہزارہ قوم کو مذہبی، نسلی اور دہشت گردی سے متاثر کمیونٹی کی حیثیت سے جانتے ہیں ۔ ” ہزارہ کلچر ڈے 19 مئی” ہمیں یہ موقع فراہم کرتا ہے کہ ہم دنیا کے سامنے اپنی ثقافت کے مختلف رنگ جیسے فنون لطیفہ، ادب، زبان، موسیقی، روایتی کھانے، کپڑے، رسم و رواج اور بود…

عورت کی آواز ۔۔۔ فاطمہ عاطف

اگر تم سوچتے ہو کہ میرا جسم میری مرضی کا مطلب عورتوں کا بے لباس ہونا اور ہر مرد کے ساتھ سونا ہے تو اس میں میرا قصور نہیں۔ مسئلہ تمھاری سوچ میں ہے ۔ تم نے ہمیشہ مجھے صرف اور صرف جسم سمجھا اور اس پر اپنی اجارہ داری کو اپنا حق ۔بس اب اور نہیں ۔۔ تو سن لو میرا جسم میری مرضی کیونکہ ۔۔ * میں بہت چھوٹی عمر میں شادی نہیں کرنا چاہتی کیونکہ میرا جسم اور ذہن اس قابل نہیں کہ میں ازدواجی معاملات کو…