وبا کے دنوں میں محبت چونکہ اب موضوع کی مدد سے قارئین کی توجہ مبذول ہوچکی ہے لہذا بغیر کسی بےجا تمہید کے ہم متن کی جانب بڑھتے ہیں۔ یعنی “وبا کے دنوں میں محبت”. در اصل آپ کی توقعات کے برخلاف یہ کوئی رومانی افسانہ نہیں جس میں ہیرو ہیروئین وبا کا شکار ہوتے ہوئے بھی اپنی محبت سے کنارہ کش نظر نہیں آتے بلکہ یہ ہمارے ملک میں رہنے والے لوگوں کے متعصبانہ رویے کی جھلک ہے جو شاید آپ کو بھی اس بات پر متفق کر…
Author: فروا بتول
فروا بتول اردو ادب کی طالبہ ہیں۔ مضامین اور افسانے لکھنے کے علاوہ شاعری بھی کرتی ہیں۔