”بے پناہ شادمانی کی مملکت“ ارندھتی رائے کا دوسرا ناول ہے۔ ارندھتی رائے بھارت سے تعلق رکھنے والی مصنفہ ہے جنہوں نے اس سے پہلے بھی ایک ناول(دی گاڈ آف سمال تھنگز) لکھا ہے۔ ان دو ناولوں کے علاوہ انہوں نے سیاست اور انسانی حقوق کے حوالے سے اور بہت سی کتابیں اور مضامین لکھی ہیں۔ ارندھتی رائے سے واقفیت رکھنے والے دوست جانتے ہیں کہ وہ اپنے سیاسی نظریات کا کھلم کھلا اور بے باکانہ انداز سے اظہار کرتی ہیں اور اسی کی جھلک ان کے اس ناول میں…
Author: محمد امان
دادی ۔۔۔ محمد امان
دھوپ کھڑکی کے ذریعے کمرے میں داخل ہوچکی تھی جس کی وجہ سے کمرہ ایک حد تک گرم ہوچکا تھا۔ کمرے میں تمام چیزیں سلیقے سے رکھی ہوئی تھیں۔ کمرے کے ایک طرف دیوار کے ساتھ لکڑی سے بنی ایک بڑی الماری تھی جو شیشے کی طرح چمک رہی تھی۔ دوسری طرف دیوار پر تین فریم شدہ تصاویر آویزاں تھیں جن میں سے ایک میں ایک عمر رسیدہ اور باقی دو میں نسبتاً جوان مردوں کے چہرے قید تھے۔ وہ کمبل ہٹا کر اٹھ گئی اور تکیے کے قریب رکھے…
وبا کے دنوں میں نسلی تعصب ۔۔۔۔ محمد امان
12 مارچ کو آئی جی پولیس بلوچستان کے دفتر سے ایک نوٹیفیکیشن جاری ہوا جس میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر آئی جی آفس میں کام کرنے والے ان تمام افراد کو چھٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا جن کا تعلق ہزارہ کمیونٹی سے تھا۔ اس سے اگلے دن واسا (واٹر اینڈ سینیٹیشن اتھارٹی) کی طرف سے بھی اسی طرح کا ایک نوٹیفیکیشن جاری ہوا جس میں یہ حکم دیا گیا تھا کہ ہزارہ ٹاؤن اور مری آباد (ہزارہ نشین علاقے) میں رہنے والے ہزارہ کمیونٹی کے…