اول: اہل بیت کی حضرت ابوبکر صدیق کے خاندان سے رشتہ داریاں
2۔ امام حسن مجتبیٰ کی بی بی حفصہ بنت عبدالرحمان بن ابوبکر صدیق سے شادی
3۔ امام حسن کے پڑپوتے حضرت موسیٰ کی حضرت ابوبکر صدیق کی پڑپوتی ام سلمہ سے شادی
4۔ امام علی کے بھتیجے اسحاق کی ابوبکر صدیق کی ایک اور پڑپوتی ام حکیم سے شادی
5۔ امام محمد باقر کی ابوبکر صدیق کی نواسی ام فروہ سے شادی
3۔ امام حسن مجتبی کی بیٹی رقیہ کی حضرت زبیر کے ایک اور بیٹے عمرو سے شادی
4۔ امام حسن کی بیٹی ملیکہ کی حضرت زبیر کے نواسے جعفر سے شادی
5۔ امام حسین کی بیٹی سکینہ کی حضرت زبیر کے بیٹے مصعب سے شادی
6۔ امام سجاد کے نواسے امامزادہ موسی کی حضرت زبیر کی نواسی عبیدہ سے شادی
2۔ حضرت عمر کی امام علی کی بیٹی ام کلثوم سے شادی
3۔ امام حسن کے بیٹے حسن مثنی کی حضرت عمر کی نواسی رملہ سے شادی
4۔ امام سجاد کے نواسے حسن افطس کی حضرت عمر کی پڑپوتی بنت خالد سے شادی
چہارم: اہل بیت کی آل طلحہ سے رشتہ داریاں
1۔ امام حسن کی حضرت طلحہ کی بیٹی ام اسحاق سے شادی اور انکی شہادت کے بعد ام اسحاق کی امام حسین سے شادی
پنجم:اہل بیت کی بنی امیہ سے رشتہ داریاں
1۔ آنحضرت کی دو بیٹیاں رقیہ اور ام کلثوم سے حضرت عثمان کی شادی جس کی وجہ سے انہیں “ذوالنورین”بھی کہا جاتا ہے
2۔ آنحضرت کی بیٹی زینب کی حضرت عثمان کے خالہ زاد بھائی ابولعاص سے شادی
3۔ حضرت فاطمہ زہرا کی رحلت کے ایک ہفتہ بعد ابوالعاص کے کزن، امامہ سے امام علی شادی
4۔ امام علی کی بیٹی خدیجہ کی عبدالرحمان اموی سے شادی
5۔ امام علی کی بیٹی رملہ کی معاویہ اموی سے شادی
6۔ امام حسن کی نواسی زینب کی اموی خلیفہ عبدالملک کے بیٹی ولید سے شادی
7۔ امام حسین کی بیٹی فاطمہ کی حضرت عثمان کے نواسے عبداللہ سے شادی
ششم: اہل بیت کی اپنے چچا زاد بھائیوں، بنی عباس سے رشتہ داریاں
1۔ امام جواد کی خلیفہ مامون کی بیٹی ام حبیبہ سے شادی
2۔ امام علی کے پڑپوتے عبیداللہ کی خلیفہ منصور عباسی کی پھوپھی سے شادی
منابع
أرشيف ملتقى أهل الحديث، ج146: 407. به نقل از:
1. عمده الطالب، ابن عنبه
2. انوار نعمانیه جزایری
3. ارشاد شیخ مفید
4. تراجم اعلام النساء محمدی حائری
منتهى الآمال شیخ عباس قمی
5. تاريخ يعقوبي
6. سر السلسلة العلوية ابي نصر البخاري
نوٹ: محمد حسین فیاض ایک دینی و مذہبی سکالر اور کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔ ان کی اصل تحریر فارسی میں ہے جومندجہ ذیل لنک پر دستیاب ہے۔
- سانحہ 6 جولائی 1985 ۔۔۔ اسحاق محمدی - 08/11/2024
- محمدعالم مصباح (تیسری اور آخری قسط) ۔۔۔ اسحاق محمدی - 05/09/2024
- عالم مصباح (1967- 1994). دوسری قسط۔۔۔ تحریر۔ اسحاق محمدی - 27/08/2024