کتاب: قصہ ہائے ناتمام مصنف: حسن رضا چنگیزی پبلشر: سانجھ پبلیکیشنز ایک زندہ اور سنجیدہ قلم کار زندگی اور اس سے جڑے ہوئے مسائل سے، جو فکری مواد کشید کرتا ہے اسے وہ مختلف پیرایہ اظہار کی صورت منصہ شہود پر لے آتا ہے۔ انسانی معاشرہ اور اس میں جاری حیات کے بہاؤ کے پس منظر میں، فکری مواد کی منتقلی کا یہ عمل، ایک قلمکار کو جس ذہنی مشقت سے گزارتا ہے،وہ بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ ایک سچا قلمکار اس ذہنی مشقت کا ایسارسیا بنتا ہے کہ جب…