ہزارہ قوم کی تاریخ، مزاحمت اور وقار (اٹھارویں قسط) ۔۔۔ جاوید نادری

ہزارہ قوم کی تاریخ، مزاحمت اور وقار (ہزارہ قوم کا مبداء و منشا) اٹھارویں قسط تحریر: جاوید نادری کوشانی اور بدھ مت کے زریں عہد کے غروب ہونے کے بعد، وسطی افغانستان اور بامیان کی وادی ایک نئے تاریخی، سیاسی اور عسکری تلاطم میں داخل ہوئی۔ پانچویں سے دسویں صدی عیسوی کا یہ طویل دور ہزارہ جات کے کوہستانی خطے کی تاریخ کا وہ نازک ترین موڑ ہے جہاں یفتالیوں کی آمد، کابل شاہی سلطنت کا ابھار، زنبلی حکمرانوں کی مزاحمت اور بالآخر اسلام کی ابتدائی آمد و اشاعت جیسے…

سردار نثار علی خان ہزارہ پر دہشت گردانہ حملے کی تفصیل ۔۔۔ اسحاق محمدی

سردار نثار علی خان ہزارہ پر دہشت گردانہ حملے کی تفصیل تحریر: اسحاق محمدی 6 اکتوبر 1999ء کو میں حسبِ معمول آفس سے چھٹی کرکے گرلز کالج کوئٹہ سے گھر والی کو لے کر گھر پہنچا ہی تھا کہ 3 بجے کے آس پاس ٹریفک پولیس میں فرائض انجام دینے والے ایک دوست کی کال آئی۔ ہیلو بولنے پر، بنا حال احوال کیے، بولا کہ: “ابھی ابھی وائرلیس پر اطلاع آئی ہے کہ زرغون روڈ پر سردار نثار علی ہزارہ کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی ہے۔” میں نے جب تفصیل…

انسان کا کردار اور اس کی سوچ ۔۔۔ عارف چنگیزی

انسان کا کردار اور اس کی سوچ تحریر: عارف چنگیزی انسان کا کردار، عمل اور نظریہ اس کی صورت کی طرح ایک دوسرے سے مختلف ہوتا ہے۔ جس طرح دنیا میں کسی ایک انسان کا چہرہ دوسرے انسان کے چہرے سے مکمل طور پر نہیں ملتا، اسی طرح ان کی خصلتیں، عادتیں اور سوچ بھی ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہیں۔ یہ قدرت کا ایک حیرت انگیز نظام ہے کہ ایک ہی معاشرے، ایک ہی ماحول اور ایک ہی گھر میں پروان چڑھنے والے دو انسان بھی ایک جیسی سوچ…

ہزارہ رابن ہُڈز ۔۔۔ اسحاق محمدی

ہزارہ رابن ہُڈز تحریر: اسحاق محمدی موضوع کو واضح کرنے کے لیے پہلے یہ واقعہ پڑھ لیجیے: ہیڈ ماسٹر آغا اکبر شاہ مرحوم سے قبل یزدان خان ہائی سکول انتظامی، نصابی اور غیر نصابی شعبوں میں ابتری کا شکار تھا۔ عام لوگ اپنی جگہ، جانے پہچانے اوباش حضرات سکول اوقات کے دوران سامنے لانز میں یا گراؤنڈ میں درختوں کی چھاؤں میں بنڈار کر رہے ہوتے تھے۔ لیکن مرحوم نے بڑی محنت اور کافی کوششوں کے بعد مخدوش حالات پر قابو پاتے ہوئے سکول کو بہتری کی راہ پر گامزن…

ہزارہ قوم کی تاریخ، مزاحمت اور وقار(سترہویں قسط) ۔۔۔ جاوید نادری

ہزارہ قوم کی تاریخ، مزاحمت اور وقار ہزارہ قوم کا مبداء و منشا (سترہویں قسط) تحریر: جاوید نادری تاریخ کا دھارا جب کانسی کے دور کی قدیم باخترمرغیانہ تہذیب اور ابتدائی آریائی ہجرتوں کے ادوار سے آگے بڑھتا ہے، تو وسطی افغانستان کے کوہستانی سلسلے ایک نئے عالمی تمدنی معانقے کے شاہد بنتے ہیں۔ پہلی صدی عیسوی سے ساتویں صدی عیسوی کے درمیان کا یہ دور بامیان اور موجودہ ہزارہ جات کی وادیوں کے لیے معمارانہ، مذہبی اور فنکارانہ عروج کا زریں ترین عہد تسلیم کیا جاتا ہے۔ یہ وہ…