خودکشی کے حق میں ۔۔۔ یاسین نادر

  زمان اور اس کے کچھ دوست، رات گئے ہزارہ قبرستان کے احاطے میں قبروں کی سلوں پر بیٹھے ہوئے تھے، لیکن محفل میں خلاف معمول ایک عجیب سی خاموشی چھائی ہوئی تھی۔ اسی اثناء میں اچانک قبرستان کے مشرقی احاطے سے ایک لڑکا تیزی سے زمان اور اس کے دوستوں کے پاس آیا اور گھبرائے ہوے لہجے میں کہنے لگا۔   “اس جگہ جہاں سے میں آرہا ہوں، وہاں پھندے سے کسی لڑکے کی لاش لٹکی ہوئی ہے”   یہ سنتے ہی سب لڑکے یکدم سے اٹھے اور دوڑتے…