* وہ انفرادی و اجتماعی سرگرمیاں جو انسانی زندگی کے تمام پہلووں پر اثر انداز ہوں، یا زندگی کے اکثر کونوں کدروں میں تواتر سے جھلکیں ثقافت کہلاتی ہیں۔ یہی سرگرمیاں اور افعال اس گروہ کی وجہ شہرت اور وجہ شناخت بن جاتے ہیں ۔ انسان جس مادی اور طبعی ماحول میں آنکھ کھولتا ہے وہی سے سیکھنے کا عمل شروع کرتا ہے۔ اس جگہ کی مادری زبان ، وہاں کے طور طریقے، ادب و آداب، لوگوں کی بودو باش، خوراک اور پوشاک ان کی انفرادی و گروہی زندگی میں…
Author: عصمت یاری
مصنف درس و تدریس سے وابستہ ہیں اور لکھنے لکھانے سے گہرا شغف رکھتے ہیں
حسین علی یوسفی، ایک ہمہ جہت شخصیت ۔۔۔ عصمت یاری
٭ کسی نامور دانشور کے بقول انسانوں کی تین اقسام ہوتی ہیں۔ پیتل ، چاندی اورسونا۔ ایسے انسان جن کی زندگیاں اپنے ہی پیدا کردہ مسائل کے گرداب سے نکلنے کی جدوجہد تک محدود رہیں، کو پیتل کہا گیا۔ وہ انسان جن کی زندگی کے مقاصد میں دوست اور قریب کے رشتہ دار مقدم ٹہرتے ہوں، چاندی گردانے گئے اور ایسے لوگ جن کے اوڑھنے بچھونے میں ایک بڑی اجتماع فوقیت پاتی ہو، کو سونے سے تشبیہ دی گئی۔ حسین علی یوسفی کی کرشماتی شخصیت اورسونے جیسے اوصاف ان کو…