ہزارہ ایران میں ….. اسحاق محمدی

ہزارہ ایران میں تحقیق و تحریر: اسحاق محمدی یہ حقیقت تو سب کو معلوم ہے کہ کہ ہزارہ، ترک- مغل نسلی گروہ سے تعلق رکھتے ہیں جن میں ماقبل چنگیز خان اور مابعد چنگیز خان دونوں شامل ہیں ۔ چنانچہ اس لحاظ سے کہ موجودہ افغانستان قدیم دور سے ان کا مسکن رہا ہے ان کے ایرانیوں سے تعلقات بھی اس قدر قدیم ہیں جن کا ذکر فردوسی نے اپنی دیومالائی کتاب شاہنامہ میں توران زمین یعنی ترک سرزمین سے کیاہے۔ لیکن تیرہویں صدی میں جب ہلاکوخان نے ایران فتح…