ہزارہ قوم کے نسلی پس منظر پر ایک نظر ۔۔۔ اسحاق محمدی

ہزارہ قوم کے نسلی پس منظر پر ایک نظر تحقیق و تحریر: اسحاق محمدی ہزارہ قوم کا شمار افغانستان کی چار بڑی اقوام میں ہوتا ہے۔ افغانستان کے علاوہ پاکستان، ایران، آسٹریلیا، یورپ، کینیڈا، امریکہ اور نیوزی لینڈ میں بھی اب ان کی قابلِ ذکر آبادیاں ہیں۔ چونکہ افغانستان میں سرے سے کوئی مردم شماری نہیں ہوئی ہے اور ایران میں، جہاں ایرانی ہزارہ، جنہیں “خاوری” کہا جاتا ہے، کے علاوہ ہزارہ مہاجرین کی ایک بہت بڑی تعداد آباد ہے، سے متعلق کوئی سرکاری اعداد و شمار دستیاب نہیں، اس…