عوامی خدمت اور عاجزی کا امتزاج ۔۔۔ میر اسلم رند

عوامی خدمت اور عاجزی کا امتزاج تحریر: میر اسلم رند گزشتہ روز جب میں سردار نثار علی ہزارہ کی فاتحہ خوانی کے لیے حاضر ہوا تو کچھ دوستوں نے کہا کہ رجسٹر میں تاثرات درج کریں۔ میں نے عرض کیا کہ میں ان کو خراجِ عقیدت اپنے کالم میں پیش کروں گا۔ یہ کالم اسی مقصد کے لیے لکھ رہا ہوں، اگر کوئی کمی بیشی ہو تو معذرت خواہ ہوں۔ تاریخ میں بعض شخصیات ایسی ہوتی ہیں جن کی پہچان محض نام، عہدے یا خاندانی مرتبے تک محدود نہیں رہتی…