جلیلہ حیدر ایڈوکیٹ تحریر: اسحاق محمدی انسانی حقوق کی ممتاز وکیل جلیلہ حیدر کو 30 ستمبر 2026 میں انٹرنیشنل “رائٹ لائیولی ہُڈ ایوارڈ” کے لیے منتخب کیا گیا۔ اسٹاک ہوم میں قائم رائٹ لائیولی ہُڈ فاؤنڈیشن کے مطابق “انہیں اپنی ہزارہ برادری کی پہلی خاتون وکیل کی حیثیت سے رکاوٹیں توڑنے اور نسلی، ریاستی و پدرشاہی جبر کے خلاف جدوجہد پر یہ اعزاز دیا گیا ہے”۔ آئیے سب سے پہلے محترمہ جلیلہ حیدر ایڈوکیٹ کی زندگی پر ایک مختصر روشنی ڈالتے ہیں۔ جلیلہ حیدر کی پیدائش 10 دسمبر 1984، کوئٹہ،…