ہزارہ قوم کی تاریخ، مزاحمت اور وقار(سولہویں قسط) ہزارہ قوم کا مبداء و منشا تحریر: جاوید نادری جیساکہ پچھلی قسط کے آخر میں ذکر ہو چکا ہے کہ ہزارہ قوم اس خطے کی کوئی “نو وارد” یا بچھڑی ہوئی قوم نہیں ہے، بلکہ ان کا وجود، ان کی زبان، اور ان کا روایتی حافظہ اسی خطے کی مٹی سے گزشتہ کئی ہزار سال سے مسلسل جڑا چلا آ رہا ہے۔ کسی قوم کی تاریخی عظمت اس بات میں ہے کہ وہ اپنے ماضی کو دیانت داری سے سمجھے، اس کی…