شاو شینی: ایک قدیم ہزارگی رسم ۔۔۔ اسحاق محمدی

شاو شینی: ایک قدیم ہزارگی رسم تحریر: اسحاق محمدی ’شاو شینی‘ ایک قدیم ہزارہ گی رسم ہے، جس میں اولاد بطورِ خاص لڑکے کی پیدائش پر نومولود کے والد کے گھر رات بھر جشن منایا جاتا ہے۔ کوئٹہ کے ہزارہ گھرانوں میں نوے کی دہائی تک یہ رسم کافی حد تک مقبول تھی۔ مرحوم استاد جمعہ کے مطابق، ۵۰ اور ۶۰ کی دہائیوں کے دوران ہزارہ گھرانوں میں اس کی شروعات “دردِ زہ” (پیدائشی درد) سے ہی ہو جاتی تھی۔ دردِ زہ کے آغاز پر محلے کے شوخ لڑکوں سے…