ہزارہ قوم کے آلام و مصائب کو سمجھنا تحریر: اسحاق محمدی 20 مارچ 2018ء کو نیشنل کمیشن فار ہیومن رائٹس پاکستان کے رکن اور سابق بلوچستان صوبائی وزیر محترمہ فضیلہ عالیانی نے ایک پریس کانفرنس میں “ہزارہ قوم کے آلام و مصائب کو سمجھنا” کے عنوان سے 25 صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ جاری کی، جس میں پہلی بار بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آباد ہزارہ قوم کے دو عشروں پر محیط قتلِ عام اور گزشتہ پانچ سالوں کے دوران ان کی اجتماعی جیل کی زندگی کے تباہ کن…