ہزارہ قوم کی تاریخ، مزاحمت اور وقار (پندرہویں قسط) ہزارہ و ہزارگی مبداء و منشا تحریر: جاوید نادری ہزارگی زبان کی دوبیتی اس قوم کی شاعری کا اہم ترین روایتی روپ ہے۔ دوبیتی ہزارہ قوم کے جذباتی، ثقافتی اور تاریخی تجربات کا سب سے معتبر شفاہی ذریعہ ہے۔ یہ چار مصراعوں پر مشتمل ہوتی ہے، جس میں محبوب سے محبت، کوہساری زندگی کی سختیاں، ہجر و فراق، اور بامیان و کوہِ بابا کے منظر نامے کو بڑی خوبصورتی سے پرویا جاتا ہے۔اس لوک ادب کا لسانی و فنکارانہ تجزیہ اس…