ہزارہ قوم کی تاریخ، مزاحمت اور وقار (عظیم عالمی جنگیں اور ہزارہ جوان) ۔۔۔ جاوید نادری

ہزارہ قوم کی تاریخ، مزاحمت اور وقار (عظیم عالمی جنگیں اور ہزارہ جوان)   تیرہویں قسط تحریر: جاوید نادری بڑی سلطنتیں جب اپنے اقتدار کی جنگیں لڑتی ہیں تو وہ تاریخ کی کتابوں میں صرف اپنے جرنیلوں کے نام رقم کرتی ہیں، اور ان گمنام قوموں کا نام خاموش تاریکیوں کی نذر کر دیتے ہیں جن کی شجاعت نے ان کے سر کے تاج بچائے ہوتے ہیں۔ بیسویں صدی کے دو بڑے عالمگیر معرکوں میں انگریزی اور روسی امپائرز نے ہزارہ قوم کی بکھری ہوئی جلاوطن نسل کو تاریخ کے نہایت…