کاش آج نہ آتے (افسانہ) تحریر: جاوید نادری انسان اپنے ذہنی تذبذب سے کیوں نکل نہیں سکتا یہ وہ سوال تھا جو غلام محمد کو ہمیشہ پریشان کیے رکھتا تھا غلام محمد جو ایک متوسط طبقے کا معمولی سا محنت کش آدمی تھا اس کے پاس اپنی دیانت، اپنی محنت اور اپنے بنائے ہوئے اصولوں کے سوا زیادہ کچھ نہیں تھا۔ وہ دل سے چاہتا تھا کہ اس کے گھر آنے والا کوئی بھی مہمان خالی ہاتھ یا خالی پیٹ واپس نہ جائے۔ وہ یقین رکھتا تھا کہ رزق بانٹنے…