افسانوی کالم: مرتضیٰ ہجراں کی پیشکش تحریر: عارف چنگیزی مہدی افضلی، جو کبھی انسانی حقوق کا علمبردار کہلاتا تھا، اب کالم نگار کے قلم میں ولن بن چکا ہے۔ ماضی میں ایسے لوگوں کو “کافر” کہا جاتا تھا، آج انہیں امریکی و اسرائیلی ایجنٹ کا لقب دیا جا رہا ہے۔ گویا زمانے کے ساتھ ساتھ صرف الزام کا لیبل بدلا ہے، باقی کھیل وہی پرانا ہے۔ اس افسانے کے مطابق افغانستان میں جمہوریت کے سقوط کے بعد مہدی افضلی آسٹریلیا پہنچا اور وہاں کے سیکیورٹی اداروں کو عزاداری اور مجالس…