بریگیڈیئر خادم حسین خان چنگیزی (1932ء–2004ء) حصہ دوئم ۔۔۔ اسحاق محمدی

بریگیڈیئر خادم حسین خان چنگیزی (1932ء–2004ء) حصہ دوئم تحریروتحقیق:  اسحاق محمدی خمینی صاحب نے ابتدا میں “نہ شرقی، نہ غربی” کا نعرہ بلند کیا اور بعض پُرجوش انقلابیوں نے “مرکزِ نہضت ہائے اسلامی” (اسلامی تحریکوں کا مرکز) قائم کرکے نظامِ ولایتِ فقیہ کو برآمد کرنے کا باقاعدہ منصوبہ بھی بنایا، لیکن بہت جلد انہیں زمینی حقائق کا ادراک ہو گیا۔ چنانچہ بظاہر “مرگ بر امریکا، مرگ بر شوروی” کے نعروں کے باوجود، انہوں نے اپنے مفادات کی خاطر اندرونی سطح پر سوویت یونین کے ساتھ مفاہمت کا راستہ اختیار کیا۔…

ہزارہ قوم کی تاریخ، مزاحمت اور وقار “دی گریٹ گیم” ۔۔۔ جاوید نادری

ہزارہ قوم کی تاریخ، مزاحمت اور وقار(گیارویں قسط) “دی گریٹ گیم” تحریر: جاوید نادری انیسویں صدی کے اواخر (1890ء کی دہائی) میں جب امیر عبدالرحمن خان کے جابرانہ نظام اور ہزارہ جات کی طویل جنگ کے نتیجے میں ہزارہ قوم کے لاکھوں افراد اپنا وطن چھوڑنے پر مجبور ہوئے، تو یہ محض پناہ گزینوں کی ایک نقل مکانی نہیں تھی، بلکہ یہ ایک ایسے جنگجو، جفاکش اور انتہائی منظم تمدن کا پھیلاؤ تھا جس کی عسکری صلاحیتوں کو اس دور کی دو سب سے بڑی عالمی طاقتوں، برطانیہ اور روس،…