شرط کا مرغا (افسانہ)۔۔۔ نسیم جاوید

شرط کا مرغا تحریر: نسیم جاوید کوئٹہ کی سرد، سرمئی صبح ابھی پوری طرح بیدار بھی نہیں ہوئی تھی کہ رحمت خان کے خستہ حال کوٹھے کے صحن میں مرغوں کی اذانیں گونجنے لگیں۔ اس کے والد فضل دین نےقندھار سے آ کر شہر کے مضافات میں یہی کچا مکان بنایا تھا۔ رحمت خان کے دن کا آغاز ہمیشہ مرغوں کی اذان سے ہوتا تھا۔ صحن میں ایک عجیب سی بو پھیلی رہتی تھی ۔ مرغوں کی بیٹ، گیلے دانے کی بساند، کونے میں پڑے ہوئے پنجرے اور چند ایک…

بابائے فن و فلسفہ ۔۔۔ نسیم جاوید

بابائے فن و فلسفہ تحریر: نسیم جاوید کہا جاتا ہے کہ آج دنیا میں جتنے بھی علوم ہیں، چاہے وہ سائنس کے مختلف شعبے ہوں یا عرفانی علوم، ان سب کی جڑیں افلاطون سے جڑی ہیں۔ انگلستان کے برٹرینڈ رسل سمیت کئی فلاسفرز اور ایرانی مترجمین (جنہوں نے افلاطون کے مکالمات کو فارسی میں منتقل کیا ہے) کا بھی یہی ماننا ہے کہ سارے علوم افلاطون کی شاخیں اور پتے ہیں۔ افلاطون کے رسالے “مکالمہ” کی شکل میں لکھے گئے ہیں جنہیں مکالماتِ افلاطون بھی کہا جاتا ہے۔ ان کے…

بے صدا سسکیاں ۔۔۔ نسیم جاوید

بے صدا سسکیاں تحریر: نسیم جاوید مریم بی بی کے بڑے دالان میں اب صرف دو ہی چیزیں مستقل رہ گئی تھیں۔ دیوار پر لگی پرانی گھڑی کی ٹک ٹک اور باہر صحن میں کھڑے شہتوت کے درخت اور اس کی شاخوں پر بیٹھے چڑیوں کی چہچہاہٹ ! کبھی یہ گھر چار بیٹوں کے قہقہوں سے گونجتا تھا، مگر اب تین بیٹے سات سمندر پار، ترقی یافتہ ملکوں کی چکا چوند میں ایسے کھوئے کہ پیچھے صرف ڈالروں کے چند بے جان نوٹ اور ہفتے میں ایک آدھ بار آنے…