ذرا خود پر بھی ہنسیں ۔۔۔ ابن امیر

ذرا خود پر بھی ہنسیں تحریر: ابن امیر ہماری زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہیں جن کے بغیر گزارا مشکل ہے: کھانا، پانی، بجلی، موبائل اور مشورہ۔ آخری چیز ہمارے ہاں اتنی وافر ہے کہ اگر کبھی ملک میں باقی سب چیزیں ختم بھی ہو جائیں تو مشورے کا ذخیرہ پھر بھی ختم نہیں ہوگا۔ آپ نے کسی سے کچھ پوچھا نہ ہو، وہ پھر بھی آپ کو مشورہ دے گا۔ اور اگر آپ نے خاص طور پر منع کر دیا ہو کہ “بھائی مجھے مشورہ نہیں چاہیے”، تو سمجھ…

اختلاف کی تہذیب ۔۔۔ ابنِ میر 

اختلاف کی تہذیب تحریر: ابنِ میر  عربی زبان میں یقین کا مفہوم محض کسی بات کو مان لینا نہیں، بلکہ اس مقام تک پہنچ جانا ہے جہاں شک کی گنجائش باقی نہ رہے۔ مگر انسانی زندگی میں یقین صرف ذہن کی کیفیت نہیں، کردار کی بھی آزمائش ہے۔ ہر انسان کسی نہ کسی چیز پر یقین رکھتا ہے؛ کوئی اپنے مذہب پر، کوئی اپنے نظریے پر، کوئی اپنی قوم پر، اور کوئی اپنے تجربے پر۔ مگر تاریخ ایک اہم حقیقت بتاتی ہے: انسان کی عظمت صرف اس کے یقین سے…