Skip to content

اظہار

اپنی سوچ کا اظہار کیجیے

اظہار

  • اظہار
  • اداریہ
  • کالم
  • بلاگز
  • سماجیات
  • سیاسیات
  • ادبیات
  • علم و فن
  • ہزارہ گی صفحہ
  • انٹرویوز
  • رپورٹس
  • ویڈیوز
  • آپ کا اظہار
  • ادارتی پالیسی
  • رابطہ کریں

Author: لیاقت علی

بلاگز 

ان کے بھی سینے میں دل ہے ۔۔۔ لیاقت علی

16/10/2020 لیاقت علی 0 Comments

پچھلے دنوں میں میلبورن کے مقامی ہسپتال میں ناسازی طبیعت… Read More

0 Shares
Share
Tweet
Share
Pin
Read more
بلاگز 

نہ تقریر متاثر کن تھی نہ کوئی واضح پروگرام تھا۔۔۔ لیاقت علی

31/01/202031/01/2020 لیاقت علی 0 Comments

  شہید چیئرمین کی 11ویں برسی کے موقع پر مشیر… Read More

169 Shares
Share169
Tweet
Share
Pin
Read more
بلاگز 

خالق ہزارہ کا عوام سے صلاح مشورہ ۔۔۔ لیاقت علی

29/01/202029/01/2020 لیاقت علی 0 Comments

* پچھلے دنوں ایک تقریب کے دوران صوبائی مشیر کھیل… Read More

271 Shares
Share271
Tweet
Share
Pin
Read more
بلاگز 

آسٹریلیا: آگ اور آتش بازی ایک ساتھ ۔۔۔۔ لیاقت علی

03/01/202003/01/2020 لیاقت علی 0 Comments

میلبرن میں نیو ایئر نائٹ پر 4 لاکھ افراد نے… Read More

67 Shares
Share67
Tweet
Share
Pin
Read more
بلاگز 

مبارک باد اور شبھ کامنائیں ۔۔۔ لیاقت علی

14/12/201914/12/2019 لیاقت علی 0 Comments

ہمارے ہاں گھروں میں لوازمات زندگی کی تمام چیزیں اور… Read More

133 Shares
Share133
Tweet
Share
Pin
Read more

نئی تحاریر

  • میں ایک نئی موت مرا … زہرا علی

    میں ایک نئی موت مرا … زہرا علی

    12/01/2021
  • قبروں کی صرف ایک اور قطار ۔۔۔ فاطمہ عاطف

    قبروں کی صرف ایک اور قطار ۔۔۔ فاطمہ عاطف

    10/01/2021
  • ایک نئی ثقافت کی تشکیل کا آغاز ۔۔۔ علی رضا منگول

    ایک نئی ثقافت کی تشکیل کا آغاز ۔۔۔ علی رضا منگول

    10/01/2021
  • ای خُدا جان تا بیا ۔۔۔ اکبر علی

    ای خُدا جان تا بیا ۔۔۔ اکبر علی

    08/01/2021
  • ایم پی اے صاحب،حلقہ پی بی ستائیس کے نام کُھلا خط

    ایم پی اے صاحب،حلقہ پی بی ستائیس کے نام کُھلا خط

    08/01/2021
  • بے پناہ شادمانی کی مملکت

    بے پناہ شادمانی کی مملکت

    02/01/2021
  • میٹھی نمکو … سجاد حسین چنگیزی

    میٹھی نمکو … سجاد حسین چنگیزی

    22/12/2020
  • سو لفظوں کی کہانی۔۔۔ جمعہ کی رات

    سو لفظوں کی کہانی۔۔۔ جمعہ کی رات

    21/12/2020
  • دادی ۔۔۔ محمد امان

    دادی ۔۔۔ محمد امان

    19/12/2020
  • حامد میر کی مجرمانہ افترا پردازی ۔۔۔ اسحاق محمدی

    حامد میر کی مجرمانہ افترا پردازی ۔۔۔ اسحاق محمدی

    12/12/2020
  • بینظیر بھٹو ہسپتال میں موجود سہولیات اور مشکلات سے متعلق ہسپتال کی انتظامیہ اور سٹاف سے ایک گفتگو۔

    بینظیر بھٹو ہسپتال میں موجود سہولیات اور مشکلات سے متعلق ہسپتال کی انتظامیہ اور سٹاف سے ایک گفتگو۔

    10/12/2020
  • بلاسفیمی ۔۔۔ طلاء چنگیزی

    بلاسفیمی ۔۔۔ طلاء چنگیزی

    09/12/2020

ادارتی پالیسی

  • اظہار کا مقصد لکھنے والوں کو ایک ایسا پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے جہاں وہ مناسب اور مہذب طریقے سے کھل کر اپنی سوچ اور رائے کا اظہار کر سکیں۔
  • لکھنے والے سیاسی، سماجی، علمی، ادبی، اور فنون سمیت کسی بھی موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کر سکتے ہیں بس اس بات کا خیال رکھنا ضروری ہے کہ کسی بھی موضوع پر لکھتے وقت الفاظ اور جملوں کے انتخاب میں احتیاط برتی جائے تاکہ کسی شخص یا گروہ کی توہین و تضحیک کا احتمال نہ رہے۔
  • تحریر کی زبان جتنی سادہ اور شستہ و شائستہ ہوگی پڑھنے والوں کے لئے اسے سمجھنا اور اس کا اثر لینا اتنا ہی آسان ہوگا۔ اس لئے اگر اختلاف کرتے وقت بھی مدمقابل کے احترام کو مد نظر رکھا جائے تو ایک صحت مند گفتگو کی شروعات کی جاسکتی ہیں۔
  • کوشش ہونی چاہیے کہ تحریر میں زبان و بیان کی غلطیاں کم سے کم ہوں تاکہ قاری کو پڑھنے میں لطف آئے۔ اس سلسلے میں اگر کسی سے اصلاح لینے کی ضرورت محسوس ہو تو ہچکچاہٹ کا مظاہرہ نہیں کرنا چاہیے۔
  • تحریر میں بہ وقت ضرورت حوالہ جات کا تذکرہ تحریر کو زیادہ قابل اعتبار بنا سکتا ہے۔ اس لئے حوالہ دینے میں کوئی برائی نہیں۔

Login

  • تحریر میں بہ وقت ضرورت حوالہ جات کا تذکرہ تحریر کو زیادہ قابل اعتبار بنا سکتا ہے۔ اس لئے حوالہ دینے میں کوئی برائی نہیں۔
  • کسی مضمون کے مندرجات کی تمام تر بنیادی ذمہ داری کیونکہ مضمون نگار پر عائد ہوتی ہے اس لئے ادارہ گمنام مضامین کی اشاعت سے مکمل اجتناب کرے گا۔
  • مضمون میں درج مواد کو مضمون نگار کی ذاتی سوچ سمجھا جائے گا اور ضروری نہیں کہ ادارہ اس سوچ سے مکمل یا جزوی طور پر اتفاق کرے۔
  • گفتگو اور اظہار رائے کو باثمر بنانے اور فیک لکھاریوں کی حوصلہ شکنی کے لیے لازمی ہوگا کہ
  • مضمون نگار تحریر کے ساتھ اپنا مختصر تعارف بھی “اظہار” کو ارسال کرے۔ فیس بک اور ٹویٹر اکاؤنٹس کسی مضمون نگار کے تعارف میں اچھا کردار ادا کرسکتے ہیں۔
  • “اظہار” کے ایڈیٹوریل بورڈ کو اس بات کا اختیار ہوگا کہ وہ ویب سائٹ کی پالیسی سے متصادم مضامین کی اشاعت سے انکار کردے۔ ایڈیٹوریل بورڈ کو نفس مضمون میں تبدیلی کئے بغیر جہاں ممکن ہو الفاظ اور جملوں کی کاٹ چھانٹ کا مکمل اختیار ہوگا۔
  • اشاعت کی غرض سے ایڈیٹر کو بھیجی جانے والی تحریر کا مطلب یہ ہوگا  کہ “مضمون نگار” مندرجہ بالا نکات سے پوری طرح متفق ہے۔

مجلس ادارت

  • مدیر اعلیٰ۔۔۔۔ طلاء چنگیزی
  • معاون مدیر اعلیٰ ۔۔۔ اکبر علی
  • اراکین
  • علی رضا منگول
  • فدا حسین
  • جاوید نادری
  • حسن رضا چنگیزی

editor@lzhaar.net